مکتب تشیع
سلسلہ رائج شبہات اور انحرافات کے مستند جوابات
سوال نمبر ۱۱:
تاریخ کے مطابق ختمی مرتبت رسول اکرم ﷺ کی رحلت کے بعد امام علی ؑ نے قرآن کا ایک نسخہ مرتب کیا... Show More >>
مکتب تشیع
سلسلہ رائج شبہات اور انحرافات کے مستند جوابات
سوال نمبر ۱۱:
تاریخ کے مطابق ختمی مرتبت رسول اکرم ﷺ کی رحلت کے بعد امام علی ؑ نے قرآن کا ایک نسخہ مرتب کیا تھا لیکن آپ کا مرتب کردہ نسخہ قرآن رائج نہیں ہوا حتی آپ کی اپنی حاکمیت کے دوران بھی ۔روایات میں ملتا ہے کہ امام زمان حضرت مہدی، ؑ امام علی ؑ کا مرتب کردہ نسخہ لے کر آئیں گے تو کیا وہ موجودہ قرآن سے مختلف ہوگا ؟ کیونکہ مخالفین اسی بات کو بنیاد بنا کر مکتب تشیع پر تحریف قرآن کا الزام عائد کرتے ہیں ۔
از : آیت اللہ غلام عباس رئیسی حفظہ اللہ
البلاغ : ادارہ فروغ ثقافت اسلامی پاکستان Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment