اس ویڈیو میں سورہ بقرہ کی آیت نمبر ۱۰۰ اور ۱۰۱ کی تفسیر بیان کی گئی ہے۔
ان آیات میں اہل کتاب کی عہد شکنی کی وجہ ان کے تعصب اور ہٹ دھرمی کی بیان کیا گیا ہے، ان کی روش... Show More >>
اس ویڈیو میں سورہ بقرہ کی آیت نمبر ۱۰۰ اور ۱۰۱ کی تفسیر بیان کی گئی ہے۔
ان آیات میں اہل کتاب کی عہد شکنی کی وجہ ان کے تعصب اور ہٹ دھرمی کی بیان کیا گیا ہے، ان کی روش یہی رہی ہے کہ جب بھی کوئی نبی حق کا پیغام لے کر آیا تو ایک فریق نے اس کو پس پشت ڈال دیا، ان کی اکثریت اہل ایمان نہیں تھی البتہ قرآن نے ہر دور کی اس مشکل کی طرف مختلف آیات میں اشارہ کیا ہے کہ اکثر لوگ مشرک و کافر ہوا کرتے ہیں۔ Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment