عماد مغنیہ اور جہاد مغنیہ باپ اور بیٹے دونوں ہی دُنیا کی شریر ترین اور انسانیت کی دُشمن طاقتوں کے ہاتھوں مظلومین کی حمایت اور ظالموں کے خلاف جدو جہد کرتے ہوئے جام... Show More >>
عماد مغنیہ اور جہاد مغنیہ باپ اور بیٹے دونوں ہی دُنیا کی شریر ترین اور انسانیت کی دُشمن طاقتوں کے ہاتھوں مظلومین کی حمایت اور ظالموں کے خلاف جدو جہد کرتے ہوئے جام شہادت نوش کرگئے۔ لیکن اِن کی جلائی ہوئی مقاومت کی شمع اِس راستے کے راہیوں کے لیے ہمیشہ روشن اور ظالموں اور جابروں کے لیے ہمیشہ ایک پہاڑ کی طرح رکاوٹ اور اُن کے پلید منصوبوں کو خاک میں ملانے کا سبب بنے گی۔
کون کون سی ابلیسی طاقتیں اور اُن کے آلہ کار عماد مغنیہ اور جہاد مغنیہ کے قتل میں ملوّث تھے اور اُن کے کیا مذموم شیطانی مقاصد تھے، یہ سب جاننے کے لیے اِس مختصر اور مفید ویڈیو کا ضرور مشاہدہ کریں۔
#ویڈیو #عماد_مغنیہ #جہاد_مغنیہ #صیہونی #ہیلی_کوپٹر #مقبوضہ_فلسطین #شام #میزائل #شہادت #حزب_اللہ #غضب #داعش #النصرہ #مواصلاتی_سسٹم Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment