پیروان کربلا، پیروان مکتبِ عاشورہ وہ لوگ تھے کہ جنہوں نے اپنے قول اور فعل دونوں سے اِس بات کو ثابت کیا کہ اے مولا و آقا امام حسینِؑ مظلوم! اگر ہم کربلا میں ہوتے تو... Show More >>
پیروان کربلا، پیروان مکتبِ عاشورہ وہ لوگ تھے کہ جنہوں نے اپنے قول اور فعل دونوں سے اِس بات کو ثابت کیا کہ اے مولا و آقا امام حسینِؑ مظلوم! اگر ہم کربلا میں ہوتے تو آپ کے ساتھ ہوتے اور آپ کی مدد و نصرت کرتے ہوئے شہید ہوتے۔
انقلابِ اسلامی کے عظیم الشّان شہداء کہ جنہوں نے عصرِ حاضر کی کربلا میں عصرِ حاضر کے فرعونوں اور یزیدوں کے مقابل اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا اُن میں سے ایک عظیم الشّان شہید علی آقا چیت سازیان تھے۔
شہید کے بارے میں مزید جاننے کے لیے اِس ویڈیو کو ضرور دیکھیں۔
#ویڈیو #شہید #علی_آقا_چیت_سازیان #امام_علی #ہمدان #امام_خمینی #بسیج #ذہانت #شجاعت #محنتی #انصار_الحسین #آپریشن #شہید #والفجر #نصر Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment