سعودی حکومت اور انقلابِ اسلامی کے درمیان چالیس سالہ مخالفت اور لفظی جنگ کا خلاصہ کن الفاظ میں کیا جاسکتا ہے؟ حج کے بارے میں انقلابِ اسلامی کا کیا مؤقف ہے؟ کیا... Show More >>
سعودی حکومت اور انقلابِ اسلامی کے درمیان چالیس سالہ مخالفت اور لفظی جنگ کا خلاصہ کن الفاظ میں کیا جاسکتا ہے؟ حج کے بارے میں انقلابِ اسلامی کا کیا مؤقف ہے؟ کیا واقعی طور پر سعودی حکومت حج میں سیاسی عمل دخل کے مخالف ہے؟ 1981 کے حج میں کتنے حجاج سعودی بربریت کے نتیجے میں شہید ہوئے؟ کیا عالمی شیطانی طاقتوں کی آلہ کار سعودی حکومت کا رویہ فقط ایرانی حجاج کے ساتھ جارحانہ ہے یا دیگر ممالک بھی متاثر ہیں؟ سعودی حکومت اپنے بیانات کے برخلاف کس طرح اور کن کے مفادات کے حصول کے لیے سیاسی سرگرمیاں انجام دیتی ہے؟
#ویڈیو #حج #سعودیحکومت #سیاسی #ممنوعالحج #شیطانی_عمل #حجاج Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment