مالکِ اشتر زمان شہید حاجّ قاسم سلیمانی کے دیرینہ ساتھی شہید حاجّ عماد مغنیہ کی عقیدہ و جہاد سے بھر پور زندگی، ایک ایسی زندگی کہ جو دنیا کے تمام مظلومین بالخصوص... Show More >>
مالکِ اشتر زمان شہید حاجّ قاسم سلیمانی کے دیرینہ ساتھی شہید حاجّ عماد مغنیہ کی عقیدہ و جہاد سے بھر پور زندگی، ایک ایسی زندگی کہ جو دنیا کے تمام مظلومین بالخصوص فلسطین اور لبنان کے مظلومین کے لیے وقف تھی۔ جہاں حاج عماد دوستوں کے لیے ڈھارس تھے تو دُشمنوں کے لیے ایک ڈراؤنا خواب بھی تھے۔
اِس مثالی مجاہد کی زندگی کے خاص پہلوؤں سے آگاہی کے لیے اِس مختصر دستاویزی فلم کا ضرور مشاہدہ کریں۔
#ویڈیو #حاج_عماد_مغنیہ #سید_فضل_اللہ #حزب_اللہ #فدائی_کاروائیاں #سیکورٹی_تدابیر #مشاور Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add CommentYawar9292
-دعا ہے اللہ آپ کی توفیقات خیر میں اضافہ فرماۓ