اور ( اے مسلمانو ! ) جتنا (زیادہ) تم کر سکو طاقت اور گھوڑوں کے باندھ کر رکھنے کے ذریعے سے ان کے (مقابلے کے) لیے (ہر وقت) تیار رہا کرو کہ اس سے اللہ کے... Show More >>
اور ( اے مسلمانو ! ) جتنا (زیادہ) تم کر سکو طاقت اور گھوڑوں کے باندھ کر رکھنے کے ذریعے سے ان کے (مقابلے کے) لیے (ہر وقت) تیار رہا کرو کہ اس سے اللہ کے دشمنوں (پر بھی) دھاک بیٹھی رہے گی، تمہارے دشمنوں (پر بھی) اور ان کے علاوہ اور لوگوں پر (بھی کہ) جن کو تم نہیں جانتے (لیکن) اللہ جانتا ہے ۔
( انفال : 60 )
آج اسلامی انقلاب، با بصیرت رہبر، قُدس کے بارے میں عالَمِ اسلام کے مشترکہ لائحہ عمل اور مقاومتی بلاک کی لازوال قربانیوں کی بدولت دشمن پر طاری ہونے والے لرزے کو سب محسوس کر رہے ہیں ۔
قُدس کے بارے میں عالَمِ اسلام کی شیعہ سُنی مقاومتی تنظیموں کا مشترکہ لائحہ عمل کیا ہے اس خوبصورت ترانے میں ملاحظہ فرمائیں ۔
#ایک_مؤقف #عربی_ترانہ #مشترکہ_لائحہ_عمل #فلسطین #مقاومتی_بلاک #یوم_القدس #لبنان #عراق #ایران #سرداری #عزت #وقت_آگیا #امت #دشمن #طاغوت #نصر_اللہ #امریکہ #اسرائیل #بدرالدین #میزائل #لبیک
#AlQudsDay2020 #FlyTheFlag #Covid1948 #D2i #OneUmmah #OneHumanity
Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment