Clip
Ayatullah Khamenei: Hazrat Zainab (s) Role Model Hai
ی تھے بچے بھی تھے دو دن پہلے ایک صحرا میں شہید کردیا ہے ، اور عورتوں اور بچوں کو ، لوگوں کے سامنے، اونٹ پر بٹھا کر قیدی بنا کر... Show More >>Clip
Ayatullah Khamenei: Hazrat Zainab (s) Role Model Hai
ی تھے بچے بھی تھے دو دن پہلے ایک صحرا میں شہید کردیا ہے ، اور عورتوں اور بچوں کو ، لوگوں کے سامنے، اونٹ پر بٹھا کر قیدی بنا کر لایا گیا ہے
لوگ آئیں ہیں تماشا دیکھنے،بعض تو شور و غل مچا رہے ہیں کچھ افراد رو رہے ہیں ایسے سخت اور مشکل ماحول میں ایک بلندیوں کا سورج طلوع کرتا ہے اور وہی لہجہ اختیار کرتا ہے جو اس کے بابا امیرالمومنین علیہ السلام منبر خلافت پر کرتے تھے ۔بالکل اسی طرح گفتگو کر رہی ہیں ، وہی کلمات ہیں وہی فصاحت و بلاغت ہے وہی بلند و عالی مضمون و مطالب ومعنی ٰ ہیں :
«یا اهل الكوفه، یا اهل الغدر و الختل»
اے دھوکہ بازو، اے دکھاوا کرنے والو
شاید تم لوگوں نے یہ سوچ لیا کہ اسلام اور اہل بیت پیرو ہو لیکن امتحان کی منزل میں ایسے کم ظرف ظاہر ہوءے، فتنوں میں ایسے اندھے پن کا ثبوت دیا
تمہاری زبان اور عمل تمہارے دل کے ساتھ نہیں تھا خود میں مغرور ہوگءے ،کیا تم نے یہ سوچ لیا کہ تم صاحب ایمان ہو اور یہ سونچ رہے ہو کہ انقلابی ہو، اور یہ خیال کررہے ہو کہ اب بھی امیر المومنین علیہ السلام کے ماننے والوہو؛ جبکہ مسءلہ کی حقیقت کچھ اور ہی ہے ۔
تم فتنہ سے مقابلہ نہیں کرسکے اور اس سے خود کوبچا نہیں سکے۔
تمہاری مثال اس شخص کی ہے جو روءی سے دھاگا بناتا ہے اور پھر دوبارہ اسے کھول کر روءی کی شکل میں لادیتا ہے خراب کردیتا ہے
بے بصیرتی، بے معرفتی اور حق وباطل کو نہ سمجھ پانے کے ذریعہ اپنے ماضی کو برباد کردیا
تمہارا ظاہرایمانی، زبان پر انقلابی ہونے کا دعویٰ لیکن باطن خالی ،مخالف ہواءوں کے مقابلہ کی صلاحیت نہیں
یہ ہے جناب زینب سلام اللہ علیہا
1. Must watch and share with your friends and relatives. Sharing knowledge gives sawaab.
2. Is video ko zyada se zyada logon se share karen.
3. Is video clip ke baare mein apke comments zaroor likhen..
---------------
Join us on social media by following links:
https://Instagram.com/SabeelMedia.in
https://youtube.com/SabeelMedia_in
https://wa.me/918928514110
https://Fb.com/SabeelMedia.in
https://t.me/Sabeelmedia_in
[email protected]Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment