ایران کے معروف ریسرچ اسکالر ڈاکٹر حسن عباسی انسان کے حیوان ہونے کے نظریے اور مغربی طرز تربیت کے بارے میں کیا کہتے ہیں؟ عصرِ حاضر کے ایک بڑے مفسر آیت اللہ جوادی آملی... Show More >>
ایران کے معروف ریسرچ اسکالر ڈاکٹر حسن عباسی انسان کے حیوان ہونے کے نظریے اور مغربی طرز تربیت کے بارے میں کیا کہتے ہیں؟ عصرِ حاضر کے ایک بڑے مفسر آیت اللہ جوادی آملی نے اپنے کس نظریے سے اجتماعی علوم کی دنیا میں انقلاب بپا کیا؟ ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ نے انقلابِ اسلامی کے دوسرے مرحلے کے منشور میں کس چیز کی طرف توجہ دلائی؟ مغربی دانشور اور اسکالر کا انسان کے بارے میں کیا نظریہ ہے؟ مغربی افکار کے مطابق ایک انسان کو تہذیب یافتہ بنانے کے لیے کتنے مراحل طے کرنے پڑتے ہیں؟ مغربی ایجوکیشن اور اسلامی تعلیم و تربیت میں کیا فرق پایا جاتا ہے؟ مغربی افکار اور نظریات کے مطابق ایک انسان کی تربیت کس روش پر انجام دی جاتی ہے؟ رائج سوشل علوم کس بنیاد پر کھڑے ہیں؟ فرائڈ، ویلہیم رِچ اور جان فرانسو ڈورٹے انسان کے بارے میں کیا نظریہ رکھتے ہیں؟ حیّ متالّہ کے نظریے کو کس طرح واضح کیا جاسکتا ہے؟
#ویڈیو #آیت_اللہ_جوادی_آملی #حی_متالہ #زندہ #الہی #انسان #حیوان #نظریہ #انقلاب #دوسرا_مرحلہ #تمدن_سازی #معاشرہ_سازی #وحشی #پالتو #متمدن
Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment