🎦 کلپ | دعائے مجیر | متن عربی، اردو، انگریزی، ہندی ترجمہ
دعائے مجیر کی فضیلت میں بیان ہوا ہے کہ جو بھی ماہ بابرکت، رمضان المبارک کی » *13-14-15*« (ایام البیض) میں اس... Show More >>🎦 کلپ | دعائے مجیر | متن عربی، اردو، انگریزی، ہندی ترجمہ
دعائے مجیر کی فضیلت میں بیان ہوا ہے کہ جو بھی ماہ بابرکت، رمضان المبارک کی » *13-14-15*« (ایام البیض) میں اس دعا کو پڑھے، اس کے تمام گناھ بخش دیئے جائیں گے، چاہے بارش کے قطروں، درختوں کے پتوں اور ریت کے ذرّوں کے برابر ہی کیوں نہ ہوں، مریض شفا پائے گا، تنگدست مالدار ہوجائے گا، مقروض کا قرض ادا ہوگا، غمگین کا غم دور ہوگا۔ روایت میں مذکور ہے جب حضرت رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ مقامِ ابراھیم کے پاس نماز میں مشغول تھے، اس وقت جبرائیل امین (ع) خداوند تعالی کی جانب سے یہ دعا لے کر نازل ہوئے.
📗 مرحوم کفعمی نے مصباحِ کفعمی اور بلدالامین میں اور شیخ عباس قمی نے مفاتیح الجنان میں اس دعا کو نقل کیا ہے.
دورانیہ: 22:43
انقلابی میڈیا (خالص محمدی اسلام کی ترویج و فروغ) Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment