قَالَ رَسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلّم: لِکُلِّ شَیْءٍ أسَاسٌ وَأسَاسُ الإِسْلامِ حُبُّنا أهْلَ البَیْتِ۔ ’’ ہرچیز کی ایک بنیاد ہوتی ہے اور اسلام کی بنیاد... Show More >>قَالَ رَسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلّم: لِکُلِّ شَیْءٍ أسَاسٌ وَأسَاسُ الإِسْلامِ حُبُّنا أهْلَ البَیْتِ۔ ’’ ہرچیز کی ایک بنیاد ہوتی ہے اور اسلام کی بنیاد ہم اہلبیت علیہم السلام کی محبت ہے‘‘۔(کافی، جلد 2، صفحه 45)
عشقِ اہلبیت علیہم السلام ایک ایسی عظیم الٰہی نعمت ہے اور پروردگار عَالَم کا ایک خاص لطف ہے جو وہ اپنے مخلص بندوں کو عطا فرماتا ہے۔
امامِ مظلوم اباعبداللہ الحسین علیہ السلام کی مظلومیت میں ماں زہراء آج بھی آنسو بہاتی ہونگی، عاشقانِ سید الشہداء علیہ السلام، جگر گوشہ رسول فاطمہ مرضیہ سلام اللہ علیہا کو اُن کے مظلوم لال کا پُرسہ اپنے آنسوؤں کے ذریعے، سینہ زنی، ماتم اور آپؑ سے عشق و محبت کے اظہار کے ذریعے دیتے ہیں۔
فارسی نوحہ جس میں بی بی دو عَالم کو اُن کے مظلوم لال کا پُرسہ عشق و محبت اور اُن کی نظرِ کرم کی درخواست کے ذریعے دیا گیا ہے، جو اردو سبٹائیٹل کے ساتھ مؤمنین کی خدمت میں پیش کیا جاتا ہے، ویڈیو مشاہدہ کرنے کے لیے یہاں پر کلک کیجئے ۔
#ویڈیو #حرم #بلاوا #پرواز #پر #عطا #گریہ #سانس #عنایت #دعا #شفا #کربلا #تڑپ #مدیون #آرزو #محب
Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment