دُنیا کی بڑی عَالَمی شیطانی طاقتوں کا غرور خاک میں ملانے والے شہداء جو اپنے زمانے کی فرعونی،نمرودی اور یزیدی طاقتوں سے خدا پر توکل اور آئمہ معصومین علیہم السلام... Show More >>
دُنیا کی بڑی عَالَمی شیطانی طاقتوں کا غرور خاک میں ملانے والے شہداء جو اپنے زمانے کی فرعونی،نمرودی اور یزیدی طاقتوں سے خدا پر توکل اور آئمہ معصومین علیہم السلام سے توسُّل کرتے ہوئے ٹکرا گئے۔
یہ اِن عظیم الشان شہداء کی اہلبیت علیہم السلام سے عشق و محبت تھی کہ جس نے انہیں اِس مرتبہ و منزل تک پہنچایا،اُن شہداء میں سے ایک عظیم شہید عبدالحسین برونسی تھے کہ جنہیں بی بی دو عالم حضرت فاطمۃ الزہراء سلام اللہ علیہا نے شہادت کی بشارت دی تھی۔
ڈاکٹر حسن رحیم پور ازغدی
#ویڈیو #شہید_عبدالحسین_برونسی #بدر_آپریشن #خندق #زخمی #حکمت #معرفت #ایمان #مکاشفات #حضرت_فاطمہ_سلام_اللہ_علیہا #شہادت Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment