نور الولایہ ٹی وی امام صادق علیہ السلام کی شہادت کی مناسبت سے سیرت امام صادق علیہ اسلام پر دو ٹاک شوز پیش کر رہا ہے ان ٹاک شوز میں امام صادق علیہ السلام کی سیرت کے... Show More >>
نور الولایہ ٹی وی امام صادق علیہ السلام کی شہادت کی مناسبت سے سیرت امام صادق علیہ اسلام پر دو ٹاک شوز پیش کر رہا ہے ان ٹاک شوز میں امام صادق علیہ السلام کی سیرت کے مختلف پہلوں پر گفتگو کی جائے گی ۔
میزبان: مولانا عاشق حسین معصومی
مہمان: مولانا سید حسین حیدر رضوی
اس پروگرام میں آپ اِن سوالات کے جوابات حاصل کرسکیں گے:
● سيرت اور تاريخ ميں کیا فرق ہے؟
● امام صادق علیہ السلام کی زندگی میں کیا خاص ہدف نطر آتا ہے؟
● خاص ہدف کے حصول کے لئے امام علیہ السلام کو کن مشکلات کا سامنا کرنا پڑا؟
تاریخ نشر: 5 جون 2021
وقت: پاکستانی ٹائم کے مطابق رات ۹:۰۰ بجے اور ایرانی ٹائم کے مطابق ٨:۳۰ بجے ۔
Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment