مالکِ اشتر زماں شہید جنرل قاسم سلیمانی رضوان اللہ علیہ معاشرے میں موجود مختلف جوانوں کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ کیا معاشرے کے دیندار، مذہبی اور نظریاتی لوگوں کو... Show More >>مالکِ اشتر زماں شہید جنرل قاسم سلیمانی رضوان اللہ علیہ معاشرے میں موجود مختلف جوانوں کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ کیا معاشرے کے دیندار، مذہبی اور نظریاتی لوگوں کو اپنے اپنے خول میں بند رہنا چاہیے؟ کیا معاشرے میں موجود بدحجاب لڑکی ہماری اپنی بہن بیٹی نہیں ہے؟ کیا ہمارے معاشرے کی بیٹی نہیں ہے؟ کیا نظریاتی اور دیندار لوگوں کا فقط ایک دوسرے کے ساتھ باہمی رابطہ ہونا چاہیے؟ ہمارے لیے ہمارا معاشرہ کس چیز کی حیثیت رکھتا ہے؟ ہماری دوسرے لوگوں کی نسبت کیا ذمہ داری ہے؟
#ویڈیو #معاشرے #بیٹے #بیٹیاں #بےحجاب #رابطہ #حزب_الہی #گھرانہ #جوان
Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment