دنیا کی عالمی شیطانی طاقتوں کی جانب سے عراقی آمر صدام کے ذریعے نئے پنپنے والے اسلامی انقلاب پر مسلط کی جانے والی آٹھ سالہ جنگ کہ جس میں مکتب عاشورہ کے پیروکاروں نے... Show More >>
دنیا کی عالمی شیطانی طاقتوں کی جانب سے عراقی آمر صدام کے ذریعے نئے پنپنے والے اسلامی انقلاب پر مسلط کی جانے والی آٹھ سالہ جنگ کہ جس میں مکتب عاشورہ کے پیروکاروں نے ایک کربلا بپا کی، اپنے خون سے ان انسانیت دشمن طاقتوں اور ان کے نمک خواروں کے غرور اور شیطانی منصوبوں کو ناکام بنا ڈالا. اس آٹھ سالہ جنگ میں اسلامی انقلاب کی کامیابی اور ان فرعونی طاقتوں کی ذلت و رسوائی ہر چیز کو مادی زاویہ سے تجزیہ و تحلیل کرنے والے افراد کے لیے ناقابل یقین اور ناممکنات میں سے تھی لیکن دنیا نے دیکھ لیا کہ کس طرح ایمان راسخ اور اسلام محمدی کے پرچم تلے خداوند متعال کی مدد و نصرت واقع ہوتی ہے.
اس بارے میں ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ کے بیانات اس ویڈیو میں ضرور مشاہدہ کیجئے.
#ویڈیو #خرم_شہر #امام_سید_علی_خامنہ_ای #تاریخی_حادثہ #افتخار_آمیز #بیت_المقدس_آپریشن #ایمان #ارادے #عالمی_خبر_نگار #اسلام_کا_پرچم #کامیابی_کا_راز Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment