ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ کا فلسفہ اور فقہ کے حوالے سے دینی مدارس کے طلاب سے خطاب سے اقتباس
اسلامی نظام کے دائرے میں زندگی کے کون کون سے شعبے شامل... Show More >>ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ کا فلسفہ اور فقہ کے حوالے سے دینی مدارس کے طلاب سے خطاب سے اقتباس
اسلامی نظام کے دائرے میں زندگی کے کون کون سے شعبے شامل ہوتے ہیں۔۔۔؟ پیش آنے والے جدید زندگی کے مسائل کے حل کے لیے اسلام کونسا نظام پیش کرتاہے۔۔۔؟ عصرِ حاضر میں عملی طور پر کونسا اسلامی تفکر جدید مسائل کا حل پیش کرنے کے مقام پر ہے اور زندگی کے اُمور کو چلا سکتاہے۔۔۔۔؟عصرِ حاضر میں اسلامی فلسفہ کیوں زندگی کے امور و مسائل کو عملی طور پر حل کرنے سے قاصر ہے۔۔۔۔؟ کیا اسلامی فلسفہ کے ذریعے بھی زندگی کے امور و مسائل حل کئے جاسکتے ہیں۔۔۔؟مغربی فلسفہ ،اسلامی فلسفہ کے مقابل اپنی تمام تر کمزوریوں کے باوجود کیوں مغربی معاشرہ پر حاکم ہے اور اُن کی زندگی کے اُمور پر اثر انداز ہے۔۔۔؟
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #فقہ #فلسفہ #اسلامی_نظام #اقتصاد #حکومت #ثقافت #جدید_ٹیکنالوجی #اتفاقات #زندگی_کے_امور #مغربی_فلسفہ #تسلسل Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment