کربلا کا پیغام کربلا میں ہی رہ جاتا اگر زینب نہ ہوتیں
ثانی زہراء جناب زینب سلام اللہ علیہا، علی علیہ السلام کی شیر دِل بیٹی نے مصائب و آلام کے ایسے ایسے سمندروں کو... Show More >>کربلا کا پیغام کربلا میں ہی رہ جاتا اگر زینب نہ ہوتیں
ثانی زہراء جناب زینب سلام اللہ علیہا، علی علیہ السلام کی شیر دِل بیٹی نے مصائب و آلام کے ایسے ایسے سمندروں کو پار کیا ہے کہ جن کو تحمل کرنا ہرکس وناکس کے بس کی بات نہیں ہے۔ ثانی زہراء جناب زینب سلام اللہ علیہا کے مصائب کے لمحات میں سے ایک بڑا لمحہ اپنے بھائی، مولا و آقا امام حسین علیہ السلام کو آخری وداع کہنا ہے یہ وہ موقع ہے جو عاشقوں کی زبان پر فریاد جاری کر دیتا ہے یہی تو وہ مقام ہے جہاں حسینؑ کی مظلومیت پر آسمان کے ملائکہ نے آنسو بہایا ہے اور یہی وہ جگہ ہے کہ جہاں پر ظالموں کو بھی صبر حسینؑ پر تعجب ہوا ہے، فرشتوں نے بھی اپنی انگلیوں کو حیرت کے عالم میں اپنے دانتوں میں دبایا اور جنات نے بھی صبر حسینؑ پر نوحہ پڑھا ہے۔
ایران کے معروف نوحہ خوان سید مجید بنی فاطمہ کا پُر درد نوحہ سننے کے لیے اِس ویڈیو پر کلک کیجئے۔
#ویڈیو #آخری_وداع #طاقت #بھیا #دنیا #خدا_حافظ #جدائی #صبر #تنہا #ہمسفر Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment