يَا فاطِمَةُ اشْفَعِي لِي فِي الْجَنَّةِ فَإِنَّ لَكِ عِنْدَ اللّٰهِ شَأْناً مِنَ الشَّأْنِ.
حضرت فاطمه معصومه سلام الله علیه، آپ سلام الله علیها امام موسی کاظم... Show More >>يَا فاطِمَةُ اشْفَعِي لِي فِي الْجَنَّةِ فَإِنَّ لَكِ عِنْدَ اللّٰهِ شَأْناً مِنَ الشَّأْنِ.
حضرت فاطمه معصومه سلام الله علیه، آپ سلام الله علیها امام موسی کاظم علیہ السلام کی بیٹی اور امام علی رضا علیہ السلام کی بہن ہیں. آپ سلام اللہ علیہا کے مقام و منزلت کا اندازہ اس بات سے ہوتا ہے کہ آپ کا زیارتنامہ خود امام رضا علیہ السلام نے بیان فرمایا ہے. اور آپ سلام اللہ جنت میں مومنین کی شفاعت فرمائیں گی یعنی وہ مومنین جو جنت میں ہیں ان کے مقامات اور درجات کی بلندی کی شفاعت۔ اس سے پتہ چلتا ہے کہ آپ سلام اللہ علیہا کو خداوند متعال کی بارگاہ میں کیا مقام و منزلت حاصل ہے.
کریمہ اہلبیت حضرت معصومہ سلام اللہ علیہا کی بارگاہ میں (گروه سرود بچه های خورشید کا) نذرانہ عقیدت سننے کے کے لیے اس خوبصورت ویڈیو کا مشاہدہ ضرور کیجئے.
#ویڈیو #خواہرخورشید #شہر #یاد #دل #قم #طلائی_گنبد #مہمان #باران_رحمت #زائرین
Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment