سفیرِ ولایت شہید علامہ عارف حسین الحسینی رضوان اللہ علیہ امریکہ کی حقیقی اسلام یعنی خالص محمدی اسلام سے مخالفت اور اسلام کے نفاذ کے دعویدار حکمرانوں کی امریکہ... Show More >>
سفیرِ ولایت شہید علامہ عارف حسین الحسینی رضوان اللہ علیہ امریکہ کی حقیقی اسلام یعنی خالص محمدی اسلام سے مخالفت اور اسلام کے نفاذ کے دعویدار حکمرانوں کی امریکہ دوستی کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ امریکہ کس طرح کے اسلام کا مخالف ہے؟ امریکہ کس طرح کے اسلام سے راضی ہے؟ کیا امریکہ کی دوستی پر فخر کرنے والا ایک حکمران قرآن و سنت کے مطابق حکومت کرسکتا ہے؟ بعض حکمران شریعت آرڈیننس کا نعرہ کس لیے لگاتے ہیں؟
اِن تمام سوالات کے جوابات کے لیے اِس ویڈیو کا ضرور مشاہدہ کیجئے۔
#ویڈیو #امریکہ #مخالف #جہاد #قرآن #یہود #نصاری #دوست #حج_اکبر #عبادت #سیاسی_پہلو #برأت #مشرکین #جنرل #اقتدار #امریکہ_دوستی #فخر
Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment