عبادات اور معاشرتی زندگی میں اعتدال رکھنا | آیت اللہ مصباح یزدی
آیت اللہ مصباح یزدی رضوان اللہ علیہ محبت خدا کے موضوع پر گفتگو فرماتے ہوئے خدا سے راز و نیاز اور... Show More >>
عبادات اور معاشرتی زندگی میں اعتدال رکھنا | آیت اللہ مصباح یزدی
آیت اللہ مصباح یزدی رضوان اللہ علیہ محبت خدا کے موضوع پر گفتگو فرماتے ہوئے خدا سے راز و نیاز اور اجتماعی سرگرمیوں کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ دوستان خدا کی علامتوں میں سے ایک اہم علامت کونسی ہے؟ راز و نیاز اور مناجات کے لیے رات کا وقت کیوں مخصوص رکھا گیا ہے؟ رات میں چند گھنٹے جاگ کر عبادت کرنے کے بعد کیا انسان کی سرگرمیاں متاثر ہوجاتی ہیں؟ کیا اسلامی دستورات پر عمل پیرا ہونا اجتماعی سرگرمیوں سے تصادم ہیں؟
ان تمام سوالات کے جوابات کے لیے اس اہم ویڈیو کا ضرور مشاہدہ کیجئے.
#ویڈیو #عبادات #معاشرتی_زندگی #اعتدال #زور #زبردستی #چھوٹا #بڑا #مشرق #مغرب #عبادت #مناجات
Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment