اس ویڈیو میں سورہ بقرہ کی آیت نمبر ۶۵، ۶۶ اور ۶۷ کے مد نظر ان مطالب کو بیان کیا گیاہے۔
بنی اسرائیل کا ہفتے اور ریسٹ کے دن شکارکے ذریعے امتحان
بنی اسرائیل کو سزا کے... Show More >>اس ویڈیو میں سورہ بقرہ کی آیت نمبر ۶۵، ۶۶ اور ۶۷ کے مد نظر ان مطالب کو بیان کیا گیاہے۔
بنی اسرائیل کا ہفتے اور ریسٹ کے دن شکارکے ذریعے امتحان
بنی اسرائیل کو سزا کے طور پر خداکا بندر بنا دینا
بنی اسرائیل کو خدا نے کسی بھی گائے کے ذبح کا حکم دیا لیکن انہوں نے حضرت موسی (ع) سے کہا آپ ہمارا مذاق اڑا رہے ہیں اور سوالات کا ختم نہ ہونے والا سلسلہ شروع کر دیا
خدا ہر ایک کا امتحان اس کے پیشے کے مطابق لیتا ہے
#quran #surahalbaqarah #tafseer #tafseerquran #maulanasyednaseemabbaskazmi Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment