سفیرِ ولایت شہید علامہ عارف حسین الحسینی رضوان اللہ علیہ شیعہ اور سنی مسلمانوں کو نصیحت فرماتے ہوئے کن چیزوں کی طرف توجہ دلاتے ہیں؟ منبر سے کن امور پر گفتگو ہونی... Show More >>سفیرِ ولایت شہید علامہ عارف حسین الحسینی رضوان اللہ علیہ شیعہ اور سنی مسلمانوں کو نصیحت فرماتے ہوئے کن چیزوں کی طرف توجہ دلاتے ہیں؟ منبر سے کن امور پر گفتگو ہونی چاہیے؟ کونسی چیز منبر کے ساتھ خیانت کے مترادف ہے؟ منبر پر کس چیز کا خیال رکھنا چاہیے؟ قرآن مجید میں مسلمانوں سے مخاطب ہو کر کیا کہا گیا ہے؟ جو سنی خطیب منبر پر بیٹھ کر عزاداری کے خلاف بات کرے اور لوگوں کو اکسائے تو وہ درحقیقت کس چیز کی خلاف ورزی کر رہا ہوتا ہے؟ اگر ایک شیعہ خطیب مسلمانوں کے درمیاں جھگڑا اور دوریاں پیدا کرنے والی گفتگو کرے تو وہ درحقیقت کس چیز کی خلاف ورزی کررہا ہوتا ہے؟
اِن سوالات کے جوابات کے لیے شہید علامہ عارف حسین الحسینی کا پُردرد، پُرخلوص اور نورانی خطاب اِس مختصر ویڈیو میں سنیے۔
#ویڈیو #منبر #مجلس_حسینی #خطیب_جمعہ #قرآن #اسلام #مصلحت #مسجد #خیانت #شیعہ #سنی #تعلیمات #عزاداری #اتحاد
Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment