ایران میں اسلامی انقلاب کے بعد جو دوسرا سب سے بڑا انقلابی کام کیا گیا اور جسے دوسرے انقلاب سے تعبیر کیا گیا وہ ایران میں موجود تمام برائیوں کی بنیاد اور تمام خباثتوں... Show More >>ایران میں اسلامی انقلاب کے بعد جو دوسرا سب سے بڑا انقلابی کام کیا گیا اور جسے دوسرے انقلاب سے تعبیر کیا گیا وہ ایران میں موجود تمام برائیوں کی بنیاد اور تمام خباثتوں اور مکر و فریب کا مرکز امریکی سفارت خانے پر عوام کا قبضہ تھا۔ امریکی سفارت خانے پر قبضے کے بعد امریکہ کی طاقت سے خوفزدہ گروہ اور شخصیات انقلابی عوام کو امریکی فوجی طاقت سے خوفزدہ کر رہے تھے جس کے جواب میں امام خمینی رضوان اللہ تعالی علیہ نے اپنے تاریخی بیان میں فرمایا تھا کہ امریکہ ہمارا کچھ بھی نہیں بگاڑ سکتا ۔
امام خمینیؒ کے اُس تاریخی اور حیدری بیان کو سُننے کے لیے اِس وٰیڈیو کر ضرور دیکھیں۔
#ویڈیو #فساد_کا_مرکز #قبضے #امریکہ #فوجی_مداخلت #اگر Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment