اس ویڈیو میں سورہ بقرہ کی آیت نمبر ۸۴ اور ۸۵ کی تفسیر بیان کی گئی ہے۔
ان آیات میں اہل کتاب کے ان عہدوں کا تذکرہ ہے جن کے انجام دینے سے انہیں روکا گیا لیکن وہ نہیں رکے... Show More >>
اس ویڈیو میں سورہ بقرہ کی آیت نمبر ۸۴ اور ۸۵ کی تفسیر بیان کی گئی ہے۔
ان آیات میں اہل کتاب کے ان عہدوں کا تذکرہ ہے جن کے انجام دینے سے انہیں روکا گیا لیکن وہ نہیں رکے اور ان کی عادت تھی کہ شریعت کے بعض احکامات پر عمل کریں اور بعض احکامات کی مخالفت , لہذا قرآن نے ان آیات میں ایسے افراد کی مذمت کی ہے اور ان آیات میں مسلمانوں کےلئے بھی اہم پیغام موجود ہے۔۔۔
#quran #surahalbaqarah #tafseer #tafseerquran #maulanasyednaseemabbaskazmi Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment