3 ماہ رمضان 1441 | 27 اپریل 2020
میزبان:
مولانا سید زائر عباس
ماہ رمضان کے فقہی مسائل
مہمان علماء:
-مولانا سید ارتضی رضوی
-مولانا جمشید علی
اس سیشن کے سوالات:
-... Show More >>
3 ماہ رمضان 1441 | 27 اپریل 2020
میزبان:
مولانا سید زائر عباس
ماہ رمضان کے فقہی مسائل
مہمان علماء:
-مولانا سید ارتضی رضوی
-مولانا جمشید علی
اس سیشن کے سوالات:
- مبطلات روز :
* کس قسم کا کھانا پینا روزے کو باطل کرتا ہے؟
* اذان فجر کے وقت میرے منہ میں لقمہ تھا اسکا کیا حکم ہے؟
* دوائی کھانے یا استعمال کرنے کا کیا حکم ہے؟
ماہ رمضان اور عقیدتی و سماجی مسائل
مہمان علماء:
-مولانا سید حسن نقوی
-مولانا سید ارتضی رضوی
اس سیشن کے سوالات: [دوسری قسط]
-کیا دین اور سائنس میں تصادم ہے ؟
- کیا دین سائنس کو پروموٹ کرتا ہے یا نہیں؟
ماہ رمضان اور تربیت و تزکیہ
مہمان علماء:
-مولانا سید ظفر نقوی
-مولانا جمشید علی
اس سیشن کے سوالات:
- قرآن اور زندگی کا آپس میں کیا رابطہ ہے ؟
- قرآن اور طرز زندگی سے کیا مراد ہے ؟
- صرف قرآن ہی کو کیوں زندگی کے متعلق اظہار نظر کا حق ہے ؟
- دیگر مکاتب کو زندگی کے اصول معین کرنے کا حق کیوں نہیں ہے ؟
- قرآن کریم نے خود شناسی کے کون سے اصول بیان کیے ہیں ؟ Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment