Azmate Imam Mahdi ATFS Rally
کراچی.... امام مہدی علیہ السلام کی شان میں ہونے والی گستاخی کے خلاف ایم اے جناح روڈ پر ملت جعفریہ کی جانب سے احتجاجی ریلی نکالی جا رہی ہے ۔ ریلی کے... Show More >>Azmate Imam Mahdi ATFS Rally
کراچی.... امام مہدی علیہ السلام کی شان میں ہونے والی گستاخی کے خلاف ایم اے جناح روڈ پر ملت جعفریہ کی جانب سے احتجاجی ریلی نکالی جا رہی ہے ۔ ریلی کے شرکاءحسینیت زندہ باد،یزیدیت مردہ باد اور لبیک یا امام مہدی علیہ السلام کے نعرے بلند کر رہے ہیں۔ ریلی شاہ خراسان سے شروع ہوئی اور گذشتہ 2گھنٹے سے ذائد سےشرکائے ریلی نے نمائش چورنگی پر دھرنا دیا ہوا ہے۔ شرکاء میں انتہاءی غم و غصہ پایا جا تا ہےاور وہ مطابہ کر رہے ہیں کہ امام مہدی علیہ السلام اور اہل تشیع کی شان میںگستاخی کرنے والوں کے خلاف حکومت کاروائی کرتے ہوئے انہیں قانون کے مطابق سزا دے۔اس موقع پر مشتعل افراد کی جانب سے ٹائروںکو آگ لگا کر ایم اے جناح روڈکو بلاک کر دیا گیا ہے Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment