بعض شخصیات کا نام تاریخ میں سنہری حروف سے لکھے جانے کا مستحق ہوتا ہے اور ایسی شخصیات زمانے میں اپنے کام، اپنے خلوص اور اپنی فکر کے ذریعے ہمیشہ زندہ و جاوہد رہتی ہیں۔... Show More >>بعض شخصیات کا نام تاریخ میں سنہری حروف سے لکھے جانے کا مستحق ہوتا ہے اور ایسی شخصیات زمانے میں اپنے کام، اپنے خلوص اور اپنی فکر کے ذریعے ہمیشہ زندہ و جاوہد رہتی ہیں۔ اُنہی شخصیات میں سے ایک عظیم الشان شخصیت شہید آیت اللہ بہشتی کی ہے کہ جن کے بارے میں امام خمینی رضوان اللہ علیہ نے فرمایا تھا ’’بہشتی تنہا ایک امت تھا‘‘۔ اِس ویڈیو میں دیکھتے ہیں کہ ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای کن الفاظ سے اِس شہید کو یاد فرماتے ہیں۔
#ویڈیو #آیت_اللہ_بہشتی #ولی_امر_مسلمین #نوادر #وحدت #یگانگی #عدلیہ #شہادت Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment