مکتب تشیع
سلسلہ رائج شبہات اور انحرافات کے مستند جوابات
سوال نمبر۷:
کیا آئمہ معصومین ؑ کے پاس علم لادُنیّ یعنی وہ تمام علم جو خدا کے پاس ہے موجود ہے؟اور اگر ہے تو... Show More >>مکتب تشیع
سلسلہ رائج شبہات اور انحرافات کے مستند جوابات
سوال نمبر۷:
کیا آئمہ معصومین ؑ کے پاس علم لادُنیّ یعنی وہ تمام علم جو خدا کے پاس ہے موجود ہے؟اور اگر ہے تو انہیں اِس پر مکمل اختیار حاصل ہے یا کچھ حدود و قیود کے ساتھ ہے؟ کیا خطبۃ البیان کی سند مستند ہے ؟ کیونکہ مندرجہ ذیل مطالب کی سند کو خطبۃ البیان کی سند کے ساتھ بیان کیا جاتا ہے :کیاامام علی ؑ رزاق ہیں ؟کیا امام علی ؑ خالق ہیں؟کیا امام علی ؑ نے کائنات کو اپنے ہاتھو ں سے خلق کیا ہے؟کیاموت اور زندگی کا اختیار بھی امام علی ؑ کے پاس ہے؟بارش برسانا اور ہوا چلانے جیسے کام بھی امام علی ؑ کے اختیار میں ہیں ؟محمد و آل محمدکے تعلیم کردہ عقاید کی روشنی میں آیا یہ نظریات درست ہیں یا غلط؟
از : آیت اللہ غلام عباس رئیسی حفظہ اللہ
البلاغ : ادارہ فروغ ثقافت اسلامی پاکستان Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment