ہم نے مجلس کے پلیٹ فارم سے آج تک نا کبھی آغا حامد علی موسوی کےخلاف بات کی ہے نہ کبھی آغا ساجد علی نقوی کے خلاف بات کی ہے
ہمیں دشمن کا مقابلہ کرنا ہے اندر نہیں لڑنا... Show More >>ہم نے مجلس کے پلیٹ فارم سے آج تک نا کبھی آغا حامد علی موسوی کےخلاف بات کی ہے نہ کبھی آغا ساجد علی نقوی کے خلاف بات کی ہے
ہمیں دشمن کا مقابلہ کرنا ہے اندر نہیں لڑنا ہے
اپنا بھائی ہمیں تھپڑ بھی مارے گا ہم برداشت کر لیں گے
ہمیں گالی دے گا ہم برداشت کر لینگے
ہمیں گالی دے گا ہم برداشت کر لینگے
ہمیں ناسزاکہے گا ہم برداشت کر لینگے
ہم پیچھے ہٹ جائیں گے وہ آگے آئے گا
ہم نہیں الجھیں گے
دشمن کو ناکام بنائیں گے
لوگوں کو شعور دے کربصیرت دے کر ناکام بنائیں گے
ہمارے شہیدوں کا لہو سستا نہیں ہے
بڑا قیمتی لہو ہے
ہم ان کی داستان کو نہیں چھپنے دیں گے
ہم ان کے قربانیوں کے نتیجے کسی کو نہیں چھننے دیں گے
ان کو خون سے خیانت ہے
اپنی قوم کو توڑنا اندر سے
ٹکڑوں میں بانٹنا اندر سے
خیانت ہے شہیدوں کے خون کے ساتھ
اے خدا گواہ رہنا
اے امام زمانہ عج گواہ رہنا
ہم کبھی اپنی قوم کو توڑنے میں شریک نہیں ہونگے
نا توڑنے والوں کا ساتھ دینگے
#AllamaRajaNasir #ShortClips #MWMPak Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment