ایران پر لگنے والی ناحق پابندیوں کے خاتمے کے لیے امریکہ سمیت کچھ یورپی ممالک نے
ایران کے ساتھ مذاکرات کیئے۔
جس پر ایران نے پوری ایمانداری کے ساتھ عمل بھی کیا،... Show More >>ایران پر لگنے والی ناحق پابندیوں کے خاتمے کے لیے امریکہ سمیت کچھ یورپی ممالک نے
ایران کے ساتھ مذاکرات کیئے۔
جس پر ایران نے پوری ایمانداری کے ساتھ عمل بھی کیا، لیکن امریکہ پھر بھی اُس سے پیچھے ہٹ گیا۔
اب رہ گئے تھے یورپی ممالک، جن سے ایرانی عہدیداروں کی توقع تھی کہ ناحق پابندیاں وہ ہٹا دینگے۔
لیکن کیا یورپی اپنے آقا اور لیڈر ملک یعنی امریکہ کے سامنے کھڑے ہوئے؟ کیا یورپی ممالک نے ایران پر لگی پابندیوں کا خاتمہ کیا؟
کیا یورپی ممالک، قابلِ بھروسہ ہیں؟
#ویڈیو #ولی_امرمسلمین #یورپ #ایٹمی_معاہدہ #ایران #امریکہ #انسٹیکس Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment