19 July 2013 attack by Takfiris.
بارگاہ ملکوتی حرم حضرت زینب ع کے صحن پر گرنے والے راکٹ سے منتظم شہید اور چند زائرین زخمی ہوئے ۔العباس رضاکار اور ذوالفقار رضاکار کی جانب سے اس... Show More >>
19 July 2013 attack by Takfiris.
بارگاہ ملکوتی حرم حضرت زینب ع کے صحن پر گرنے والے راکٹ سے منتظم شہید اور چند زائرین زخمی ہوئے ۔العباس رضاکار اور ذوالفقار رضاکار کی جانب سے اس بیان میں کہا گیا ہے کہ روضہ مطہر کو کسی بھی قسم کا نقصان نہیں پہنچاہے اور امت مسلمہ کو چاہیے کہ وہ ہر قسم کے پروپگنڈے کا شکار نہ ہوں جو دہشتگردوں کی جانب سے کیا جارہا ہے بیان کے مطابق اس راکٹ کے گرنے کے بعد روضے کے قریب کے علاقے خاص کر حجیرہ کے علاقے میں رضاکاروں کے اسپیشل کمانڈو دستوں اور شام کی آرمی نے آپریشن شروع کردیاہے ابتدائی طور پر اس آپریشن میں متعدد دہشتگرد پکڑے گئے ہیں جبکہ دو دہشتگرد مارے گئے ہیں دہشتگردوں سے راکٹوں کے علاوہ بھاری اسلحہ بھی پکڑا گیا ہے امکان ہے کہ یہ وہی دہشتگرد تھے جنہوں نے آج روضے پر راکٹ فائر کئے تھے_
Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment